آئندہ نسلوں کے اسلام کی ضمانت اور ایمان کی حفاظت کی ذمہ داری

آنکھوں کی سوئیاں | aankhon ki suyyia
آنکھوں کی سوئیاں
October 26, 2017
اَبدی کتاب | abadi kitab
اَبدی کتاب
October 26, 2017
Show all

یہ رسالہ دینی تعلیمی کونسل کی کانفرنس منعقدہ بمقام گورکھپور اور الہ آباد میں کی گئی دو مختلف تقریروں پرمشتمل ہے جن میں صحیح دینی تعلیم و تربیت کے انتظام کے سلسلے میں والدین اور سرپرستوں کی ذمہ داریاں بیان کرنے کے ساتھ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ آئندہ نسلوں اور پسماندگان کے صحیح العقیدہ مسلمان رہنے کی ضمانت اور جیتے جی اس کا اطمینان و یقین اور اس کی فکر کرنا انتہائی ضروری ہے۔
Download Book
Categories: ,

aayinda-naslo-ke-islam-ki-zamaanat-aur-iman-ki-hifazat-ki-zimmedari