اسلام کے قلعے (مدارس دینیہ عربیہ) اور علماء ربانی کی ذمہ داریاں

اسلام کا تعارف | islam ka ta aaruf by sayed abul hasan ali nadwi
اسلام کا تعارف
October 28, 2017
اسلام کے تین بنیادی عقائد | islam ke teen buniyadi aqaid
اسلام کے تین بنیادی عقائد
October 28, 2017
Show all

یہ کتاب میں تین مضامین کا مجموعہ ہے:  (1)اسلام کے قلعے(2) عربی مدارس- واجبات و فرائض(3) علمائے ربانی-ان کا منصب اور ان کے کام کی نوعیت۔  ان میں مدارس اسلامیہ کے وجود کی اہمیت و ضرورت کو بیان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ یہ مدارس در حقیقت اسلام کے قلعے ہیں اور اس کی حفاظت کا کام انجام دیتے ہیں، نیز مدارس کی مختلف ذمہ داریوں کو بیان کرنے  کے ساتھ علمائے کرام کی دین حق کو باقی رکھنے اور اس کے نشر و اشاعت کے سلسلے میں کی  گئی قربانیوں کو بھی بیان کیا گیا ہے۔
Categories: ,

islam-ke-qila-madaarise-deeniya-arabia-aur-uluma-rabbani-ki-zimmedariya