اجتہاد اور فقہی مذاہب کا ارتقاء

ہندوستانی سماج کی جلد خبر لیجئے | hindustani samaaj ki jald khabar lijiye

ہندوستانی سماج کی جلد خبر لیجئے

October 28, 2017
اجتماعی اجتہاد | ijtemaae ijtihaad

اجتماعی اجتہاد

October 28, 2017
Show all

اجتہاد اور فقہی مذاہب کا ارتقاء

مولانا کے ایک عربی مضمون(الاجتهاد ونشأة المذاهب الفقهية) کا ترجمہ جس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام ایک زندہ دین ہے اور اس کا پیغام ابدی ہے، اور وہ زندگی کی طرح زندہ اور فطری حقائق اور زندگی کے قوانین کی مانند ابدی اور دائمی ہے، نیز اجتہاد کی اہمیت اور مختفن فقہی مذاہب کے ارتقاء کے بارے میں بحث کی گئی ہے۔ اردو ترجمہ محمد طفیل کے قلم سے ہے۔
Categories: ,

ijtehad-aur-fiqhi-mazahib-ka-irtiqa