اجتماعی اجتہاد

اجتہاد اور فقہی مذاہب کا ارتقاء | ijtehad aur fiqhi mazahib ka irtiqa

اجتہاد اور فقہی مذاہب کا ارتقاء

October 28, 2017

اجتماعی ذہن اور قربانی و ایثار کا جذبہ

October 28, 2017
Show all

اجتماعی اجتہاد

buy Lyrica in dubai

یہ رسالہ حضرت مولاناؒ کے اسلامک فقہ اکیڈمی، انڈیا کے تین مختلف سیمیناروں میں پیش کیے گئے خطبۂ صدارت پرمشتمل ہے:
(1) خطبۂ صدارت، پہلا فقہی سیمینار، منعقدہ یکم تا 3/اپریل 1989ء، جامعہ ہمدرد ،نئی دہلی۔
(2) خطبۂ صدارت، تیسرا فقہی سیمینار، منعقدہ 8 تا 11/جون 1990ء، دار العلوم سبیل الرشاد، بنگلور۔
(3) ایک المناک حقیقت اور اس کے ازالہ کے لیے امکانی جدوجہد، ساتواں فقہی سیمینار، منعقدہ 30/ دسمبر 1994ء تا 2/جنوری 1995
ء، دار العلوم ماٹلی والا، بھروچ، گجرات
Categories: ,