اسلام میں عورتوں کا مقام اور ان کی خدمات

اسلام میں عورت کا درجہ اور اس کے حقوق و فرائض | islam me aurat ka darjaa aur uske huquq wa faraeez

اسلام میں عورت کا درجہ اور اس کے حقوق و فرائض

October 28, 2017
اسلام میں زکوۃ کی اہمیت | islam me zakat ki ehmiyat

اسلام میں زکوۃ کی اہمیت

October 28, 2017
Show all

اسلام میں عورتوں کا مقام اور ان کی خدمات

اس مختصر رسالہ میں رائے بریلی میں مولانا کی کی گئی دو تقریریں جمع کی گئی ہیں، پہلی تقریر  جامعہ ام المؤمنین عائشہ للبنات میں کی گئی ہے جس میں  اسلام میں عورتوں کا مقام اور ان کی خدمات پر گفتگو کی گئی ہے۔ دوسری تقریر مولانا محمد ثانی حسنی میموریل تعلیمی سوسائٹی کی جانب سے ایک عوامی لائبریری کے افتتاح کے موقع پر کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ  جس طرح کسی شہر کے لیے اسپتال ضروری ہے اسی طرح کتب خانے اور لائبریریاں ضروری ہیں۔
Categories: ,

islam-me-aurto-ka-maqaam-aur-unki-khidmaat