جب ایمان کی باد بہاری چلی

اسلامیات اور مغربی مستشرقین و مسلمان مصنفین | islamiyaat aur magribi mustashriqeen wa musalman musannifeen

اسلامیات اور مغربی مستشرقین و مسلمان مصنفین

October 28, 2017
جاہلیت کسی خاص عہد کا نام نہیں | jahiliyat kisi khas ahd ka naam nahi

جاہلیت کسی خاص عہد کا نام نہیں

October 28, 2017
Show all

جب ایمان کی باد بہاری چلی

اس کتاب میں تیرہویں صدی ہجری کے مجدد و مصلح سید احمد شہید ؒ اور ان کی جماعت مجاہدین کی زندگی کے سبق آموز اور مؤثر حالات اور ایمان افروز واقعات کے نمونے دیے گئے ہیں، جن کی کوششوں سے ہندوستان میں ایمان کی بہار آئی اور اسلام کی ابتدائی صدیوں کی یاد تازہ ہو گئی۔ اسے مولانا نے اولاً عربی میں “إذا هبت ريح الإيمان” کے نام سے تحریر کیا،  اردو ترجمہ مولانا سید محمد الحسنی کے قلم سے ہے۔
Categories: ,

jab-imaan-ki-baade-bahaari-chali-2