منصب نبوت اور اس کے عالی مقام حاملین

مناقب و مدح صحابہ کے جلسوں کا پیغام | manaaqib wa madh sahaaba ke jalso ka paigaam

مناقب و مدح صحابہ کے جلسوں کا پیغام

October 28, 2017
منصب رسالت | mansabe risaalat

منصب رسالت

October 28, 2017
Show all

منصب نبوت اور اس کے عالی مقام حاملین

یہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں دیے گئے خطبات کا مجموعہ ہے، اسے اردو قالب میں ڈھالنے کا کام مولانا نور عظیم ندوی اور مولانا شمس تبریز صاحب نے کیا ہے، اس کتاب میں بنی نوع انسان اور تمدن انسانی پر نبوت کے احسانات، انبیاء کرام کی امتیازی خصوصیات، نبوت کے پیدا کردہ ذہن و مزاج اور طریقۂ فکر و نبوت کے تیار کردہ انسانی نمونوں اور نبوت محمدی کے لا فانی کارناموں اور ختم نبوت کی ضرورت و اہمیت اور اس کے دور رس، عمیق اور انقلاب انگیز اثرات پر روشنی ڈالی گئی ہے، یہ  بھی مولانا کی مقبول ترین کتابوں میں سے ایک ہے۔
Categories: ,

mansabe nubuwwat