محسنِ عالمﷺ

مثالی رہنما امت کی ضرورت | misaali rehnuma ummat ki zarurat

مثالی رہنما امت کی ضرورت

October 29, 2017
حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ | moulana shaikhul hadith zakaria

حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ

October 29, 2017
Show all

محسنِ عالمﷺ

19/ربیع الثانی 1395ھ مطابق 2/مئی 1975ء کو اسلامک اسٹڈی سرکل کے  زیر اہتمام گنگا پرشاد میموریل ہال (لکھنؤ) میں کی گئی تقریر۔ جس میں تاریخی حقائق و واقعات کی روشنی میں یہ بتایا  گیا ہے کہ محمد رسول اللہ ﷺ صحیح معنی میں رحمت عالم اور محسن عالم ہیں، اور آپ کا احسان نسل انسانی اور تمدن و تہذیب پر ناقابل فراموش اورناقابل انکار ہے۔
Categories: ,

mohsin aalam