تفسیر الیوم اکملت لکم دینکم و اتممت علیکم نعمتی الخ

تدوین فقہ اور چند اہم فقہی مباحث | Tadween fiqh aur chand fiqhi mabaahis

تدوین فقہ اور چند اہم فقہی مباحث

October 30, 2017
تکبیر مسلسل | Takbeer e musalsal

تکبیر مسلسل

October 30, 2017
Show all

تفسیر الیوم اکملت لکم دینکم و اتممت علیکم نعمتی الخ

اس رسالہ میں قرآن کریم کی آیت (اليوم أكملت لكم دينكم وأتممت عليكم نعمتي ورضيت لكم الإسلام دينا) کی تفسیر بیان کی گئی ہے، آیت کریمہ کی اہمیت اور اس کے نزول کے پس منظر  کے بیان کرنے کے بعد بتایا گیا ہے کہ دین مکمل ہو چکا ہے، اور دین  عقائد، اعمال، عبادات، معاملات، حقوق اللہ اور حقوق العباد کا نام ہے، دین پر مکمل عمل کیے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا، نیز اس مکمل دین میں اضافہ اس کو کمزور کیے اور اس  میں سے کچھ نکالے بغیر نہیں ہو سکتا۔
Categories: ,

tafseer-alyawma-akmaltu-lakum-dinakum