تذکرہ مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی

تذکرہ حضرت مولانا فضل رحمن گنج مرادآبادی | tazkira hadhrat fazle rehman ganj muradabaadi

تذکرہ حضرت مولانا فضل رحمن گنج مرادآبادی

October 30, 2017
تذکرہ حضرت شیخ عبد القادر جیلانیؒ - احوال و کارنامے | tazkira sheikh abdul qadir jeelani

تذکرہ حضرت شیخ عبد القادر جیلانیؒ – احوال و کارنامے

October 30, 2017
Show all

تذکرہ مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی

مولانا کے بھائی مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی حسنی کی شخصیت بڑی متوازن اور جامع صفات تھی، عقیدہ و عمل  میں رسوخ و تصلب کے ساتھ وہ بڑے وسیع الفکر اور بالغ نظر تھے، عالم اسلام سے ان کو گہری واقفیت تھی، تربیت کا ان کو خاص ملکہ حاصل تھا،مولانا سید ابو الحسن علی ندوی نے ان ہی سے تربیت پائی، اس کتاب میں ان کے حالات  زندگی اور مختلف دینی و علمی خدمات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
Categories: ,

tazkira-mawlana-hakim-doctor-syed-abdul-ali-2