تذکرہ حضرت شیخ عبد القادر جیلانیؒ – احوال و کارنامے

تذکرہ مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی | tazkira mawlana hakim doctor syed abdul ali

تذکرہ مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی

October 30, 2017
تحقیق و انصاف کی عدالت میں ایک مظلوم مصلح کا مقدمہ | tehqeeq wa insaaf ki adaalat me

تحقیق و انصاف کی عدالت میں ایک مظلوم مصلح کا مقدمہ

October 30, 2017
Show all

تذکرہ حضرت شیخ عبد القادر جیلانیؒ – احوال و کارنامے

یہ حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ  کے حالات زندگی اور خدمات و کارناموں کا تذکرہ ہے، اسے  در حقیقت حضرت جیلانی کی سوانح کا عطر اور خلاصہ کہا جا سکتا ہے جس میں ادبی چاشنی کے ساتھ ایمانی حلاوت بھی ملتی ہے، اور جس کو پڑھ کر نہ صرف دلوں میں ایمانی کیفیت پیدا ہوتی ہے بلکہ اتباع سنت کا جذبہ بھی بیدار ہوتاہے۔
Categories: ,

tazkira-sheikh-abdul-qadir-jeelani