تحقیق و انصاف کی عدالت میں ایک مظلوم مصلح کا مقدمہ

تذکرہ حضرت شیخ عبد القادر جیلانیؒ - احوال و کارنامے | tazkira sheikh abdul qadir jeelani

تذکرہ حضرت شیخ عبد القادر جیلانیؒ – احوال و کارنامے

October 30, 2017
تحریک آزادی اور اصلاح عوام میں ادب اسلامی کا حصہ | tehqeeq wa insaaf ki adaalat me

تحریک آزادی اور اصلاح عوام میں ادب اسلامی کا حصہ

October 30, 2017
Show all

تحقیق و انصاف کی عدالت میں ایک مظلوم مصلح کا مقدمہ

اس رسالہ میں سید احمد شہید ؒ کے عظیم اصلاحی و مجاہدانہ کارناموں پر ایک اجمالی نظر ڈالی گئی ہے، اور اپنوں اور پرایوں کی ان کوتاہیوں اور زیادتیوں کی دل خراش داستان بیان کی گئی ہے جو ان کے حق میں روا رکھی گئیں۔ یہ کتاب عربی میں “الإمام الذي لم يوف حقه من الإنصاف والاعتراف” کےنام سے شائع ہوئی، اردو ترجمہ مولانا سید محمد الحسنی نے کیا ہے۔
Categories: ,

tehqeeq-wa-insaaf-ki-adaalat-me-3