تحفۂ انسانیت (حدیث مالوہ)

تحفۂ مشرق | tohfae mashriq

تحفۂ مشرق

October 30, 2017
ترکی کی مجاہد ملت اسلامی | tohfaeinsaniyat hadithemalwa

ترکی کی مجاہد ملت اسلامی

October 30, 2017
Show all

تحفۂ انسانیت (حدیث مالوہ)

مولانا کے اس دورہ کی بولتی ہوئی روداد جو انھوں نے حلقۂ پیام انسانیت کے تحت بھوپال، اُجَّیْن، اندور اور مالوہ کا کیا تھا، جس میں جا بجا طلبہ و اساتذہ، وکلاء و جج صاحبان، سیاسی و علمی شخصیتوں اور مذہبی رہنماؤں سے خطاب کیا گیا ہے، اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت ملک کو اصل خطرہ کس چیز کا ہے، اور علماء و دانشور طبقہ کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟۔ اس کتاب کے مرتب مولانا اسحاق جلیس ندوی ہیں۔
Categories: ,

tohfaeinsaniyat-hadithemalwa