امت کی بقا اور عقیدۂ ختم نبوت

امت کے وفود آقا کے حضور میں | ummat ke wufud aaqa ke huzur me

امت کے وفود آقا کے حضور میں

October 30, 2017
امت اسلامیہ کا مستقبل خلیجی جنگ کے بعد | ummate islamiyah ka mustaqbil khaleeji jang ke baad

امت اسلامیہ کا مستقبل خلیجی جنگ کے بعد

October 30, 2017
Show all

امت کی بقا اور عقیدۂ ختم نبوت

ختم نبوت کانفرنس، کانپور میں 11/اکتوبر 1998ء کو کی گئی تقریر، اس میں ظہور اسلام سے قیام قیامت تک نبی کی “وحدت”  و “خاتمیت” اور اس کے تنہا شارع و مطاع ہونے کے بارے میں امت کے عقیدہ اور اس کی اہمیت و ضرورت پر روشنی ڈالی گئی ہے، اور یہ بتایا گیا ہے کہ یہ دین مکمل ہو چکا ہے، اور حضرت محمد ﷺ آخری نبی ہیں، اب اس دین میں کسی کمی یا زیادتی کی ضرورت نہیں، جس کے لیے کسی کو کھڑا ہونا پڑے۔
Categories: ,

ummat-ki-baqaa-aur-aqeedae-khatme-nabuwwat