نئی دنیا (امریکہ) میں صاف صاف باتیں

نیا طوفان اور اس کا مقابلہ |naya tufaan or uska muqabla
نیا طوفان اور اس کا مقابلہ
October 29, 2017
نیپال میں طلبائے علوم دینیہ اور عامۃ المسلمین سے خطاب | nepal me talbae uloome diniyah
نیپال میں طلبائے علوم دینیہ اور عامۃ المسلمین سے خطاب
October 29, 2017
Show all

یہ امریکہ اور کناڈا میں مولانا کی اہم تقریروں اور خطبات کا فکر انگیز مجموعہ ہے، جس میں مغربی تہذیب اور امریکی معاشرت کا جائزہ، تجزیہ اور مطالعہ اور امریکہ کے مقیم مسلمانوں کے بارے میں اہم مشورے آگئے ہیں، اور مشینی تہذیب کے سب سے بڑے مرکز میں اس بلند سطح سے گفتگو کی گئی ہے جس پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے کو یہ ایک بے حقیقت سراب نظر آتا ہے۔
Categories: ,

nayi duniya america me saaf saaf batein