اپنے گھر سے بیت اللہ تک

خطبۂ صدارت/علامہ سید عبد الحی سیمینار | allama syed abdulhai hasani seminar khutbae sadaarat-16-march-1997
خطبۂ صدارت/علامہ سید عبد الحی سیمینار،
October 26, 2017
اپنے کو نیلام کی منڈی میں نہ پیش کجیئے | apne ko neelam ki mandi me na pesh kijye
اپنے کو نیلام کی منڈی میں نہ پیش کجیئے
October 26, 2017
Show all

یہ کتاب حج سے متعلق تین مضامین پر مشتمل ہے:
(1) اپنے گھر سے بیت اللہ تک- 1368ھ میں “الفرقان”-لکھنؤ کے حج نمبر کے لیے لکھا گیا مضمون۔
(2) حج کے چند مشاہدات و احساسات -سفر حج سے واپسی کے بعد 19/ذی الحجہ 1401ھ مطابق18/ اکتوبر 1981ء کو دار العلوم ندوۃ العلماء کی مسجد میں علماء، اساتذہ، اور طلبۂ دار العلوم، اور شہر کے بعض اہم و ممتاز افراد کی موجودگی میں کی گئی تقریر۔
(3) حج کے سلسلے میں شریعت کے حکیمانہ انتظامات
نیز  مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کا ایک مضمون “حج کے اقسام، طریقہ اور آداب” اور  مولانا سید محمد ثانی حسنی کی مکہ مکرمہ اور حج کے سلسلہ کی نظمیں اور ان کا گلدستۂ حمد و سلام ومناجات بھی شامل ہے۔
Categories: ,

apne-ghar-se-baitullah-tak