![ایک اہم دینی دعوت | ek aham deeni daawat](https://abulhasanalinadwi.org/wp-content/uploads/2017/10/img0918.png)
ایک اہم دینی دعوت
October 26, 2017![ایک بہتر ہندوستانی سماج کی تشکیل میں اسلام کیا حصہ لے سکتا ہے؟ | ek behtar hindustani samaj ki tashkeel me](https://abulhasanalinadwi.org/wp-content/uploads/2017/10/img0922.png)
ایک بہتر ہندوستانی سماج کی تشکیل میں اسلام کیا حصہ لے سکتا ہے؟
October 26, 2017انجمن تعلیمات دین، لکھنؤ کے ضلع دینی تعلیمی کنونشن منعقدہ 19/مارچ 1972ء میں کی گئی تقریر۔ اس میں دینی تعلیمی کونسل کی تحریک کی اہمیت و ضرورت اور مقاصد کو بیان کرنے کے بعد بتایا گیا ہے کہ جس طرح بیٹا باپ کے مال کا وارث ہے اسی طرح عقائد اور افکار کا بھی وارث ہے، اور ہر مسلمان کے لیے سب سے بڑی فکر کی بات یہ ہونی چاہیے کہ اس کی اولاد اس کے مرنے کے بعد اس کی صحیح جانشین ہو اور اس کے مذہب اور اس کی تہذیب کی امین ہو اور اس کے افکار و عقائد کا تسلسل باقی رہے۔
ek-aham-taqreer