ایک بہتر ہندوستانی سماج کی تشکیل میں اسلام کیا حصہ لے سکتا ہے؟

ایک اہم تقریر | ek aham taqreer
ایک اہم تقریر
October 26, 2017
ایک چونکا دینے والی آیت | ek chonka dene wali aayat
ایک چونکا دینے والی آیت
October 26, 2017
Show all

صابو صدیق انسٹی ٹیوٹ، بمبئی کے الما طیفی ہال میں 30/اپریل 1972ء (15/ربیع الاول 1392ھ) کو کی گئی تقریر۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ ایک بہتر ہندوستانی سماج کی تشکیل میں اسلام کیا حصہ لے سکتا ہے؟  سماج کی اہمیت بیان کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ کسی قوم کی بقا کے لیے تمدن کی ترقی کافی نہیں، بلکہ تعصب، تنگ نظری اور علاقائی عصبیت سے پاک سماج کا ہونا انتہائی ضروری ہے،نیز ہندوستانی مسلمانوں کی ذمہ داریاں بیان کی گئی ہے۔
Download Book
Categories: ,

ek-behtar-hindustani-samaj-ki-tashkeel-me