حضرت مجدد الف ثانیؒ اور حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے حفاظت دین

حضرت محمّد رسول اللہ ﷺ کی پیروی |  hadhrat muhammed rassolullah ki kamil perwi
حضرت محمّد رسول اللہ ﷺ کی پیروی
October 28, 2017
>اسلامی مزاج و ماحول کی تشکیل و حفاظت میں حدیث کا بنیادی کردار | hadith ka buniyadi kirdar
اسلامی مزاج و ماحول کی تشکیل و حفاظت میں حدیث کا بنیادی کردار
October 28, 2017
Show all

دار العلوم ندوۃ العلماء کی مسجد میں 23 صفر/1418ھ (30/جون 1997ء) کو طلبہ و اساتذہ کے سامنے کی گئی تقریر۔ اس تقریر میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں موجود دینی مدارس اور دینی تحریکوں کا وجود حضرت مجدد الف ثانیؒ اور حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مساعی جمیلہ کے مرہون منت ہیں، اور انہی کے نہج پر قائم ہیں۔ پھر ان دونوں حضرات کی دینی تحریک کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں، اخیر میں عربی زبان کی تدریس ایک زندہ زبان کی حیثیت سے کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
Categories: ,

hadhrat-mujaddid-alf-saani-aur-hadhrat-shah-waliullah-dehlvi