جو علم خدا کے نام کے بغیر ہو وہ انسانیت کی تباہی کا سبب بنے گا

jihade zindagi aur ambiya ka raasta
جہاد زندگانی اور انبیاء (علیہم السلام) کا راستہ
October 28, 2017
جہد مسلسل | johde musalsal
جہد مسلسل
October 28, 2017
Show all

مدرسہ ہدایت العلوم،صحبتیا باغ، لکھنؤ میں کی گئی تقریر۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ علم کا اللہ کے نام سے جڑا ہونا ضروری ہے، اگر علم اللہ کے نام سے مربوط ہوگا تو وہ خیر و بھلائی کا ذریعہ بنے گا، بصورت دیگر وہ تخریب وبربادی کا ذریعہ بنے گا۔
Categories: ,

jo-ilm-khuda-ke-naam-ke-bagair-ho-wo-insaniyat-ki-tabahi-ka-sabab-bane-ga