مدارس اسلامیہ کا مقام اور کام
October 28, 2017مدارس اسلامیہ روح انسانی کے شفاخانے
October 28, 2017مدارس اسلامیہ کی اہمیت و ضرورت اور مقاصد پر مولانا کی مختلف تحریروں اور تقاریر کا منتخب مجموعہ، جس میں مدارس کے تعارف کے ساتھ ساتھ ان کے وجود کا مقصد بتایا گیا ہے، نیز مدارس اور اہل مدارس کی ذمہ داریاں بتائی گئی ہیں، ان کے خلاف ریشہ دوانیوں کے دفاع کی تدابیر اور ان کی جانب منسوب افراد کی کوتاہیوں کو بھی بیان کیا گیا ہے۔
madaarise islamiyah ehmiyat wa zaroorat aur maqaasid