مقالات مفکر اسلام-(2)
October 28, 2017مرد خدا کا یقین
October 28, 2017اس میں بتایا گیا ہے کہ یقین دنیا کی بہت بڑی طاقت ہے، ایک شخص نے یقین نے بعض اوقات ہزاروں لاکھوں انسانوں کے شک و تذبذب پر فتح پائی ہے، جب کبھی کوئی مرد خدا کسی بات پر پہاڑ کی طرح جم گیا ہے اور اس نے حالات کے سامنے سپر ڈالنے سے انکار کر دیا ہے اور اپنے یقین کا رشتہ مضبوط ہاتھوں سے تھام لیا ہے تو زمانہ کے بہتے ہوئے دھارے کا منھ پھر گیا ہے، بڑے بڑے دور بینوں اور مبصروں کے اندازے غلط نکل گئے ہیں، اور ان کی پیشین گوئیاں جھوٹی ثابت ہوئی ہیں۔
marde khuda ka yaqeen