مثالی رہنما امت کی ضرورت
October 29, 2017حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ
October 29, 201719/ربیع الثانی 1395ھ مطابق 2/مئی 1975ء کو اسلامک اسٹڈی سرکل کے زیر اہتمام گنگا پرشاد میموریل ہال (لکھنؤ) میں کی گئی تقریر۔ جس میں تاریخی حقائق و واقعات کی روشنی میں یہ بتایا گیا ہے کہ محمد رسول اللہ ﷺ صحیح معنی میں رحمت عالم اور محسن عالم ہیں، اور آپ کا احسان نسل انسانی اور تمدن و تہذیب پر ناقابل فراموش اورناقابل انکار ہے۔
mohsin aalam