تزکیہ و احسان یا تصوف و سلوک
October 30, 2017تذکرہ مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی
October 30, 2017یہ کتاب در اصل چودہویں صدی ہجری کے مشہور زمانہ و مقبول خاص و عام بزرگ و سلسلۂ نقشبندیہ مجددیہ کے عالی مرتب شیخ و مربی حضرت مولانا فضل رحمن گنج مرادآبادی کا تذکرہ ہے، جس میں ان کے حالات زندگی، کمالات علمی و دینی اور ارشادات و ملفوظات کے علاوہ معاصر علماء کے تاثرات بھی دیے گئے ہیں۔
tazkira-hadhrat-fazle-rehman-ganj-muradabaadi