![تحفۂ دین و دانش | tohfae deen wa daanish](https://abulhasanalinadwi.org/wp-content/uploads/2017/10/img5101.jpg)
تحفۂ دین و دانش
October 30, 2017![تحفۂ مشرق | tohfae mashriq](https://abulhasanalinadwi.org/wp-content/uploads/2017/10/img5103.jpg)
تحفۂ مشرق
October 30, 2017یہ ان تقاریر و خطابات کا مجموعہ ہے جو 29/اکتوبر 1981ء اور 4/نومبر 1981ء کے درمیان سری نگر کشمیر کے مختلف اجتماعات اور تقریبات کے موقعوں پر کیے گئے، ان میں بعض ایسے حقائق و مضامین آ گئے ہیں جو نہ صرف اہل کشمیر بلکہ بیشتر اسلامی ممالک کے اہل فکر و نظر کے لیے لائق توجہ اور مستحق غور و فکر ہیں۔
tohfae-kashmir