آنکھوں کی سوئیاں

عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ | aalame islam ka sabse aham masaela
عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ
October 26, 2017
آئندہ نسلوں کے اسلام کی ضمانت اور ایمان کی حفاظت کی ذمہ داری | aayinda naslo ke islam ki zamaanat aur iman ki hifazat ki zimmedari
آئندہ نسلوں کے اسلام کی ضمانت اور ایمان کی حفاظت کی ذمہ داری
October 26, 2017
Show all

اس مضمون میں یہ بتایا گیا ہے کہ موجودہ زندگی کی اصلی خرابی یہ  ہے کہ پوری سوسائٹی کا ضمیر خود غرض اور مفاد پرست بن گیا ہے، اس کا ایک فرد اپنی غرض کے لیے بے تکلف بڑی سے بڑی بے اصولی کا ارتکاب کر لیتا ہے، اگر وہ کسی شعبہ کا امین یا قومی ادارہ کا رکن منتخب ہوتا ہے کہ تو اس کو اپنے حقیرفائدہ کے لیے بڑےسے بڑے قومی و جماعتی فوائد کو پامال کرنے اور دوسروں کا گھر اجاڑ کر اپنا گھر آباد کرنے میں عذر نہیں، یہی ہمارے آج کے معاشرے کی اصل بنیادی کمزوریاں ہیں جن کو دور کیے بغیر ترقی اور معاشرے کی فلاح و بہبودی ممکن نہیں، کیونکہ ملک کا نظم و نسق کرنے والے بدل گئے، مگر نظم و نسق کا طریقہ نہیں بدلا، اور حکومت کی روح اور اس کا مزاج نہ بدلا۔
Categories: ,

aankhon-ki-suyyia