دریائے کابل سے دریائے یرموک تک
October 26, 2017دعوت کا کام ہی امت مسلمہ کی اصل قدروقیمت ہے
October 26, 2017یہ در اصل “العقيدة والعبادة والسلوك” کا اردو ایڈیشن ہے جو مولانا سید سلمان حسینی ندوی کے قلم سے ہے۔ اس میں کتاب و سنت اور سیرت نبوی کی روشنی میں ایک مسلمان کی زندگی کا مکمل دستور العمل، ہدایت نامہ، نظام زندگی، عقائد، عبادات، اخلاق اور عادات و شمائل کے بارے میں تعلیمات و اسوۂ نبوی کی وضاحت اور اصلاح و تربیت نفس کے لیے قرآنی و نبوی ہدایات و تعلیمات ہیں، راہ خدا میں جہاد کی اہمیت، خاص موقعوں و وقتوں کے اذکارو ادعیہ سے متعلق مضمون بھی اس میں شامل ہیں۔
dastoore-hayat