ایک اہم تقریر

ایک اہم دینی دعوت | ek aham deeni daawat
ایک اہم دینی دعوت
October 26, 2017
ایک بہتر ہندوستانی سماج کی تشکیل میں اسلام کیا حصہ لے سکتا ہے؟ | ek behtar hindustani samaj ki tashkeel me
ایک بہتر ہندوستانی سماج کی تشکیل میں اسلام کیا حصہ لے سکتا ہے؟
October 26, 2017
Show all

انجمن تعلیمات دین، لکھنؤ کے ضلع دینی تعلیمی کنونشن منعقدہ 19/مارچ 1972ء میں کی گئی تقریر۔ اس میں دینی تعلیمی کونسل کی تحریک کی اہمیت و ضرورت اور مقاصد کو بیان کرنے کے بعد بتایا گیا ہے کہ جس طرح بیٹا باپ کے مال کا وارث ہے اسی طرح عقائد اور افکار کا بھی وارث ہے، اور ہر مسلمان  کے لیے سب سے بڑی فکر کی بات یہ ہونی چاہیے کہ اس کی اولاد اس کے مرنے کے بعد اس کی صحیح جانشین ہو اور اس کے مذہب اور اس کی تہذیب کی امین ہو اور اس  کے افکار و عقائد کا تسلسل باقی رہے۔
Categories: ,

ek-aham-taqreer