حرمین شریفین اور جزیرۃ العرب کے بیرونی مقیمین کی ذمہ داریاں اور اہل وطن کے حقوق

حقیقتِ اسلام اور صورتِ اسلام | haqeeqate islam aur surate islam
حقیقتِ اسلام اور صورتِ اسلام
October 28, 2017
حیات عبد الحی | hayat abdul hai
حیات عبد الحی
October 28, 2017
Show all

24/رجب 1406ھ مطابق3/اپریل 1986ء کو جدہ میں ہندوستانی و پاکستانی احباب کے ایک عظیم مجمع میں کی گئی تقریر۔ اس تقریر میں بعض ایسی اصولی و بنیادی باتیں آ گئی ہیں، اور دینی نکات، کعبۃ اللہ و مکہ معظمہ کے اصل پیغام و دعوت، حرمین شریفین کے قیام کی ذمہ داریوں اور اپنے وطن، ممالک اسلامیہ اور ملت اسلامیہ کے مسائل اور ان کے دینی مستقبل کے بارے میں فکر مندی اور اپنی ذمہ داری کے احساس کی ضرورت پر اس انداز سے روشنی ڈالی گئی ہے کہ یہ تقریر سعودی عرب کے مقیمین اور وہاں کام کرنے والوں کے لیے ایک پیغام اور دستور العمل بن گئی ہے، اسی کے ساتھ وہ اہل ہند و پاکستان کے لیے حجاز کا ایک تحفہ و تبرک اور خود ان کے لیےعبرت و موعظت کا سامان ہے۔
Categories: ,

harmain-sharifain-aur-jazeeratul-arab-ke-bairuni-muqeemin