ہندوستانی مسلمان: ایک تاریخی جائزہ اور موجودہ صورت حال کی عکاسی
October 28, 2017ہندوستانی سماج کی جلد خبر لیجئے
October 28, 2017اس کتاب میں ہندوستانی مسلمانوں کا مذہبی تمدن اور معاشرتی تعارف اور ان کے عقائد و عبادات، ان کے مذہبی تہواروں ، رسم و رواج، عادات و اخلاق اور ملی خصوصیات کا بیان ایک غیر جانبدارانہ جائزے اور واقعی تصویر کے طور پر کیا گیا ہے ۔
hindustani musalman ek nazar me