ہندوستانی سماج کی جلد خبر لیجئے
October 28, 2017اجتماعی اجتہاد
October 28, 2017مولانا کے ایک عربی مضمون(الاجتهاد ونشأة المذاهب الفقهية) کا ترجمہ جس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام ایک زندہ دین ہے اور اس کا پیغام ابدی ہے، اور وہ زندگی کی طرح زندہ اور فطری حقائق اور زندگی کے قوانین کی مانند ابدی اور دائمی ہے، نیز اجتہاد کی اہمیت اور مختفن فقہی مذاہب کے ارتقاء کے بارے میں بحث کی گئی ہے۔ اردو ترجمہ محمد طفیل کے قلم سے ہے۔
ijtehad-aur-fiqhi-mazahib-ka-irtiqa