انسانی علوم کے میدان میں اسلام کا انقلابی و تعمیری کردار
October 28, 2017انسانیت کی رہنمائی میں اسلام کا عظیم کردار
October 28, 2017اس تقریر میں بتایا گیا ہے کہ انسانیت کے زوال کا اصل سبب علم سے اللہ کے نام کا جدا ہونا ہے، علم جب تک اللہ کے نام سے مربوط رہتا ہے وہ خیر کا ذریعہ رہتا ہے، لیکن جب وہ اللہ کے نام سے جدا ہو جاتا ہے تو تخریب اور بربادی کا ذریعہ بن جاتا ہے۔
insaniyat-ke-zawal-ka-sabab