اسلام اور علم

اصلاحیات | islaahyaat
اصلاحیات
October 28, 2017
اسلام اور مغرب | islam aur magrib
اسلام اور مغرب
October 28, 2017
Show all

علم کی اہمیت و ضرورت کے موضوع پر مولانا کے مختلف مضامین و تقاریر کا منتخب مجموعہ، ان مضامین میں علم کی اہمیت و ضرورت بیان کرنے کے ساتھ ساتھ بتایا گیا ہے کہ علم اللہ کا بہت بڑا انعام اور احسان ہے،  علم کے تخریب کا ذریعہ بن جانے کے اسباب کو بھی بتایا گیا ہے کہ علم اور اسم الہی میں باہمی ربط ہونا ضروری ہے، علم جب جب رب کے نام سے جدا ہوا وہ تباہی اور تخریب کا ذریعہ بنا۔اسی کے ساتھ انسانی علوم کے  میدان میں اسلام کےانقلابی و تعمیری کردار کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کےمرتب عبد الہادی اعظمی ندوی ہیں۔
Categories: ,

islam-aur-ilm