اسلام کا تعارف

اسلام ہر دور میں قیادت و رہنمائی کی صلاحیت رکھتا ہے | islam har dawr me qiyadat wa rehnumai ki salaahiyat rakhta hai
اسلام ہر دور میں قیادت و رہنمائی کی صلاحیت رکھتا ہے
October 28, 2017
اسلام کے قلعے (مدارس دینیہ عربیہ) اور علماء ربانی کی ذمہ داریاں | islam ke qila madaarise deeniya arabia aur uluma rabbani ki zimmedariya
اسلام کے قلعے (مدارس دینیہ عربیہ) اور علماء ربانی کی ذمہ داریاں
October 28, 2017
Show all

اس میں اسلام کےتعارف سے متعلق مولانا کی ان تحاریر کو جمع کیا گیا ہے جن میں اسلام کے بنیادی عقائد، اس کے مذہبی فرائض اور معاشرت و تہذیب کے اصول آ گئے ہیں، چونکہ ضخیم کتابوں کا پڑھنا بہت سے مسلمان اور غیر مسلم بھائیوں کے لیے مشکل ہے، اس لیے ایسی کتاب کی ضرورت تھی جس میں اسلام کا اجماعلی تعارف اور صحیح تصویر آ گئی ہو، اس اعتبار سے یہ کتاب سب ہی فرقوں اور تعلیم یافتہ لوگوں اور انصاف پسندوں کے لیے مفید اور مبارک ہے، یہ کتاب مولانا کی رہنمائی میں مولانا سید عبد اللہ حسنی ندوی نے مرتب کیا۔
Categories: ,

islam-ka-ta-aaruf-by-sayed-abul-hasan-ali-nadwi