اسلام میں زکوۃ کی اہمیت
October 28, 2017اسلامی بیداری کی لہر پر ایک نظر:بے لاگ جائزہ – مخلصانہ مشورے
October 28, 2017ہمارے ملک میں عرصےسے وحدت ادیان کی دعوت دی جارہی ہے، دوسری طرف سرکاری و سیاسی حلقے قومی یکجہتی کی
تحریک چلا رہے ہیں، ملک کے بہت سے دانشور ، اخبارات و رسائل اس کی ایسی تشریح کرتےہیں جس سے “من و تو” کا امتیاز اور مختلف فرقوں کے تہذیبی خصائص بالکل ہی ختم ہو جائیں، اسی پس منظر میں یہ مضمون لکھا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے اسلام ایک مکمل دین اور مستقل تہذیب ہے، اس زمانہ کا فتنہ اور چیلنج یہ ہے کہ اسلام کو اس کی جداگانہ تہذیب ، اس کی مخصوص معاشرت اور اس کے عائلی قانون اور اس کے نظام تعلیم و زبان و ادب اور رسم الخط، اور اس کے پورے ورثہ سے الگ کر دیا جائے، اور اسلام چند عبادات ، چند رسوم و تقریبات کا (جو بعض مذاہب کا کل سرمایہ اور بعض قوموں کا واحد مذہبی نشان ہے) بس اسلام انہیں مذہبی و معاشرتی رسوم کا مجموعہ بن کر رہ جائے۔
islam-mukammal-deen-mustaqil-tehzeeb