اسلام مکمل دین مستقل تہذیب
October 28, 2017اسلامی تہذیب اور مثالی وحدت
October 28, 2017اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں اسلامی بیداری کا بڑا چرچا ہے، اور لوگوں نے بیداری کی ان تحریکوں سے بڑی امیدیں بھی وابستہ کر سکی ہے، ان پر بڑا بھروسہ کر لیا ہے۔ تاریخ کے وسیع و عمیق مطالعہ اور با مقصد مطالعہ اور قدیم و جدید دعوتی و اصلاحی تحریکوں ، بیداریوں اور کوششوں کے تجربات کی روشنی میں اور احوال وظروف، زندگی کے تلخ مگر ٹھوس حقائق، حال و مستقبل پر دور رس و نتیجہ خیز اثرات ڈالنے والے طاقتور، معاصر افکار و رجحانات، امت مسلمہ کو گھیرےہوئے ناقابل انکار و اغماض مشکلات و مسائل اور خطرناک سازشوں کو سامنے رکھ کر موجود ہ دور میں عالم اسلامی کے اندر پھیلی ہوئی اسلامی بیداری کا دیانت دارانہ جائزہ لیا گیا ہے اور کچھ مخلصانہ مشورے پیش کیے گئے ہیں۔ پیش نظر رسالہ در حقیقت ابوظبی کے کلچرل سینٹر میں 20/ربیع الآخر 1409ھ- 29/نومبر 1988ء کو کی گئی تقریر ہے جس کا عربی سے اردو ترجمہ مولانا نور عظیم ندوی نے کیا ہے۔
islami-bedari-ki-lehar-par-ek-nazar