جزیرۃ العرب اور عالم انسانیت: ایک مکالمہ، ایک پیغام

جاہلیت کسی خاص عہد کا نام نہیں | jahiliyat kisi khas ahd ka naam nahi
جاہلیت کسی خاص عہد کا نام نہیں
October 28, 2017
جحادِ افغانستان کا تاریخی پس منظر | jihaade afganistan ka tareekhi pase manzr
جہاد افغانستان کا تاریخی پس منظر
October 28, 2017
Show all

یہ ان دو عربی تقریروں کے ترجمہ کا مجموعہ ہے جو مولانا نے 1950ء میں سعودی عرب کے ریڈیو پر مکہ معظمہ سے نشر کی تھیں، ان میں دنیائے انسانیت اور جزیرۃ العرب (جس کے افق سے دعوت اسلامی کا آفتاب طلوع ہوا) کے درمیان ایک مکامہ ہے، اس دلچسپ  اور بے تکلف و ادیبانہ مکالمے میں بہت سے وہ تاریخی و علمی حقائق آ گئے ہیں جن کے لیے ایک ضخیم دفتر درکار ہے، اور پھر بھی اس خوش اسلوبی سے ان کا ادا ہونا دشوار تھا۔
Categories: ,

jazeeratul-arab-aur-aalame-insaniyat