کاروان مدینہ

جہد مسلسل | johde musalsal
جہد مسلسل
October 28, 2017
کلمہ حق | kalmae haq
کلمہ حق
October 28, 2017
Show all

یہ مختلف تقریروں اور مضامین کا مجموعہ ہے جس کا تعلق ذات نبوی اور آپ کی سیرت پاک، اس کی تعلیمات، پیام، اس کےعطیات و احسانا ت اور اس کے عالمگیر نتائج و اثرات سے ہے۔ اخیر میں  ایک تمثیلی مشاعرہ بھی ہے جس میں فارسی اور اردو کے مشہور شعراء نے بارگاہ نبوی میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا ہے۔ “الطریق إلى المدينة” کا یہ اردو ترجمہ ہے، فارسی شعراء اور اردرو شعراء کا نذر عقیدت یہ اردو ایڈیشن کی خصوصیت ہے۔
Categories: ,

Karwan e Madinah