کُل ھند مسلم مشاورتی اجتماع کا خیر مقدم
October 28, 2017لسانی و تہذیبی جاہلیت کا المیہ اور اس سے سبق
October 28, 201730-31/جولائی 1994ء کو ندوۃ العلماء، لکھنؤ میں منعقد اصلاح معاشرہ کانفرنس میں کی گئی صدارتی تقریر۔ اس میں سو فی صدی مسلمانوں کو (بلا تخصیص و استثناء) سو فی صدی اسلام میں داخل ہونے اور اسی پر عمل پیرا ہونے کی قرآنی دعوت و تاکید بیان کی گئی ہے ، اور “جاہلیت” و “اسلام” کا فرق بتایا گیا ہے
kul musalman aur mukammal islam