مدرسہ کیا ہے؟
October 28, 2017مکاتیب یورپ
October 28, 2017اس کتاب میں مصنف نےایک مثالی داعی اسلام کی تصویر پیش کی ہے جو مغرب کو اسلام کی دعوت بغیر کسی معذرت و شرمندگی کے دیتا ہے۔ کتاب میں بڑی جرات کےساتھ مغربی تہذیب کے نقائص پر نکتہ چینی اور مشرق کے پرستاران مغرب کی غلامانہ ذہنیت اور اندھی تقلید پر صاف صاف تنقید کی گئی ہے، اور انسانیت کی رہنمائی و خدمت کے لیے ایک راہ اعتدال کی نشان دہی کی گئی ہے۔
magrib se kuch saaf saaf batein