مناقب و مدح صحابہ کے جلسوں کا پیغام
October 28, 2017منصب رسالت
October 28, 2017یہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں دیے گئے خطبات کا مجموعہ ہے، اسے اردو قالب میں ڈھالنے کا کام مولانا نور عظیم ندوی اور مولانا شمس تبریز صاحب نے کیا ہے، اس کتاب میں بنی نوع انسان اور تمدن انسانی پر نبوت کے احسانات، انبیاء کرام کی امتیازی خصوصیات، نبوت کے پیدا کردہ ذہن و مزاج اور طریقۂ فکر و نبوت کے تیار کردہ انسانی نمونوں اور نبوت محمدی کے لا فانی کارناموں اور ختم نبوت کی ضرورت و اہمیت اور اس کے دور رس، عمیق اور انقلاب انگیز اثرات پر روشنی ڈالی گئی ہے، یہ بھی مولانا کی مقبول ترین کتابوں میں سے ایک ہے۔
mansabe nubuwwat