مسلمان اور ہندوستانی پوروج ایک اہم اصولی بحث
October 29, 2017مسلمانان ہند سے صاف صاف باتیں
October 29, 2017جامعہ اسلامیہ دار العلوم حیدرآباد کے زیر اہتمام 16-17/رجب 1407ھ مطابق 17-18/ مارچ 1987ء کو حیدرآباد میں منعقدہ دوسری عالمی، دینی تعلیمی و دعوتی کانفرنس میں پڑھا گیا مقالہ۔ اس میں موجودہ حالات کے تناظر میں قرآن و حدیث کی روشنی اور حالات و واقعات کی روشنی میں مسلمانوں کے لیے صحیح راہ عمل کو بیان کیا گیا ہے۔
musalmanane hind ke liye saheeh raahe amal