مسلمانان بھٹکل سے صاف صاف باتیں
October 29, 2017مسلم پرسنل لا کی صحیح نوعیت و اہمیت
October 29, 2017اس کتاب میں مسلم ممالک میں مغربیت اور اسلامیت کاجائزہ پیش کیا گیا ہے، اور مغربیت کےرجحان کے آغاز و ارتقا اور اس کے نقصانات اور تجدد کی تحریکوں کے اثرات اور مسلم ممالک کے حکمرانوں کے اس سےمتاثر ہونے کے نتیجہ میں اسلام مخالف کردار سے بحث کی گئی ہے۔ وقت کے سب سے بڑے چیلنج “مغربی تہذیب کی کامل پیروی، زندگی کی شرط اور ترقی وطاقت کی واحد راہ ہے” کو دنیائے اسلام نے کس طرح قبول کیا، اورمختلف اسلامی ممالک نے کیاکیا موقف اختیار کیے، اور عالم اسلام کے لیے اس بارے میں صحیح راہ عمل کیا ہے؟ اس کو بیان کیا گیا ہے۔ عربی میں یہ کتاب “الصراع بين الفكرة الإسلامية والفكرة الغربية في الأقطار الإسلامية” کے نام سے شائع ہوئی۔
muslim mamalik me islamiyat aur magribiyat ki kash ma kash