نبی خاتم و دین کامل
October 29, 2017نبوت کا اصل کارنامہ
October 29, 2017یہ مولانا کی عربی تصنیف “السیرۃ النبویة” کا اردو ترجمہ ہے جو مولانا سید محمد الحسنی نے کیا ہے، اس میں سیرت نبوی کو اپنے ذوق و رجحان اور رائج علمی نظریات کا تابع بنانے اور زندہ حقیقتوں اور منہ بولتی صداقتوں میں فلسفہ آرائی اور رنگ آمیزی سے کام لینے کے بجائے اپنی حقیقی اور واقعی شکل میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، نئی نسل کے فہم اور نفسیات کی موجودہ سطح اور عصری اور علمی اسلوب کا پورا خیال رکھا گیا ہے۔ مزید یہ کہ جزیرۃ العرب اور بالخصوص مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا اہم اور تاریخی پس منظر تفصیل سے بیان کیا گیاہے جس کو سمجھے بغیر اسلام کی کامیابیوں اور کامرانیوں کا پورا اندازہ نہیں کیا جا سکتا، یہ ایک ایسی کتاب ہے جس میں سیرت خود اپنی ترجمانی کرتی ہے۔
nabi-e-rahmatsallallahualaihiwasallam