نیا طوفان اور اس کا مقابلہ
October 29, 2017نیپال میں طلبائے علوم دینیہ اور عامۃ المسلمین سے خطاب
October 29, 2017یہ امریکہ اور کناڈا میں مولانا کی اہم تقریروں اور خطبات کا فکر انگیز مجموعہ ہے، جس میں مغربی تہذیب اور امریکی معاشرت کا جائزہ، تجزیہ اور مطالعہ اور امریکہ کے مقیم مسلمانوں کے بارے میں اہم مشورے آگئے ہیں، اور مشینی تہذیب کے سب سے بڑے مرکز میں اس بلند سطح سے گفتگو کی گئی ہے جس پر کھڑے ہو کر دیکھنے والے کو یہ ایک بے حقیقت سراب نظر آتا ہے۔
nayi duniya america me saaf saaf batein