
پاسنبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے
October 29, 2017
پیام انسانیت
October 29, 2017پندرہویں صدی ہجری کی آمد کے موقع پر 22/ذی الحجہ 1400ھ کو گنگاپرشادمیموریل ہال، لکھنؤ میں کی گئی تقریر ، جس میں گزشتہ چند صدیوں کی مختصر تاریخ بیان کرنے کے ساتھ ہی ماضی و حال کی روشنی میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں بیان کی گئی ہیں، اور پندرہویں صدی ہجری میں عالم اسلام کے لیے دس نکاتی پروگرام بھی شامل ہے۔
پندرہویں صدی ہجری- ماضی و حال کے آئینہ میں، ایک تبصرہ، ایک جائزہ،




