قصص الانبیاء (4)
October 29, 2017قیمتی نصائح
October 29, 2017اس کتاب میں تحریک قادیانیت کے نشو و نما اور اس کی دو مرکزی شخصیتیں مرزا غلام احمد قادیانی اور حکیم نور الدین بھیروی کے حالات کے بیان کے ساتھ ساتھ اس تحریک کے تدریجی ارتقا کو بیان کیا گیا ہے، نیز غلام احمد قادیانی کی حیات پر خاص طور سےروشنی ڈالی گئی ہے، اور بتایا گیا ہے کہ اس دعوت کو خاص طور سے انگریزوں کی سرپرستی حاصل رہی، آکر میں تحریک قادیانیت کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے اور اس کے نقصانات بتائے گئے ہیں۔ یہ کتاب مولانا عبد القادر رائے پوری رحمۃ اللہ علیہ کے حکم و ایماء پر قادیانیت کےفتنہ کے سد باب کے لیے لکھی گئی۔
qadyaniyat tahleel wa tajziya