شفاخانے رحمت کا مظاہرہ
October 29, 2017صورت و حقیقت
October 29, 2017حضرت شاہ محمد یعقوب صاحب مجددی بھوپالی رحمۃ اللہ علیہ کی عرفانی و اصلاحی و تربیتی مجالس کا مرقع وار ان کے ارشادات و ملفوظات کا مجموعہ ہے جس میں عصر حاضر کے ذوق اورمزاج کےمطابق زندگیوں کی اصلاح کا پیغام، ایمان و یقین، وکیفیت احسانی پیدا کرنے کا وافر سامان، اور حکایات و تمثیلات کے پیرائے میں تصوف اسلامی کا عطر اور سلوک و معرفت کا لب لباب آگیاہے۔