صحبتے با اہل دل

شفاخانے رحمت کا مظاہرہ | shifa khane rehmat ka muzahra
شفاخانے رحمت کا مظاہرہ
October 29, 2017
صورت و حقیقت | suurat wa haqiqat
صورت و حقیقت
October 29, 2017
Show all

حضرت شاہ محمد یعقوب صاحب مجددی بھوپالی  رحمۃ اللہ علیہ کی عرفانی و اصلاحی و تربیتی مجالس کا مرقع وار ان کے ارشادات و ملفوظات کا مجموعہ ہے جس  میں  عصر حاضر کے ذوق اورمزاج کےمطابق زندگیوں کی اصلاح کا پیغام، ایمان و یقین، وکیفیت احسانی پیدا کرنے کا وافر سامان، اور حکایات و تمثیلات کے پیرائے میں تصوف اسلامی کا عطر اور سلوک و معرفت کا لب لباب آگیاہے۔
Categories: ,