تدوین فقہ اور چند اہم فقہی مباحث
October 30, 2017تکبیر مسلسل
October 30, 2017اس رسالہ میں قرآن کریم کی آیت (اليوم أكملت لكم دينكم وأتممت عليكم نعمتي ورضيت لكم الإسلام دينا) کی تفسیر بیان کی گئی ہے، آیت کریمہ کی اہمیت اور اس کے نزول کے پس منظر کے بیان کرنے کے بعد بتایا گیا ہے کہ دین مکمل ہو چکا ہے، اور دین عقائد، اعمال، عبادات، معاملات، حقوق اللہ اور حقوق العباد کا نام ہے، دین پر مکمل عمل کیے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا، نیز اس مکمل دین میں اضافہ اس کو کمزور کیے اور اس میں سے کچھ نکالے بغیر نہیں ہو سکتا۔
tafseer-alyawma-akmaltu-lakum-dinakum